46

ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف: ایف بی آر کے 524 افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد: 5 ہزار 555 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے ایف بی آر متحرک ہو گیا، ملک بھر سے 524 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں