69

کرکٹ ورلڈکپ کا ایک اور اہم میچ، پاکستان اور افغانستان آج آمنے سامنے

لندن: (ویب ڈیسک) عالمی کرکٹ کپ میں پاکستان اور افغانستان اہم میچ میں آج مد مقابل ہونگے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو میگا ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لئے دونوں میچز جیتنا ضروری ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں