43

ورلڈکپ، سری لنکا کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

ندن: ورلڈکپ میں آج سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں. جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. آئی لینڈرز کی ایک وکٹ‌ کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے. اوپننگ بلے باز کرونراتنے میدان میں‌ آئے تو صفر بنا کر پویلین پہلے بیٹنگ کرنے والے آئی لینڈرز نے ایک اور جیت پر نظریں جما لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں