35

‘خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا’

واشنگٹن: امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا، امید ہے ٹرمپ انتظامیہ بحران حل کرنے میں مدد کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں