30

انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 158 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کے سبب 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی اور 30 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھو دی، مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں