45

‘مقبوضہ کشمیر: سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے’

کوالمپور: ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں