39

کشمیر سے متعلق بھارت کی قانون سازی کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق بھارت کی قانون سازی کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے، بھارتی فیصلے کے وسیع اثرات ہونگے، خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں