42

ملک بدری: بھارتی ہائی کمشنر کی آج واہگہ کے راستے واپسی کا امکان

اسلام آباد: ملک بدری کے حکم کے بعد پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی آج براستہ واہگہ بھارت روانگی کا امکان ہے، بھارتی ہائی کمشنر کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ملک بدر کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں