27

مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کا بل لوک سبھا میں بھی پیش کر دیا گیا، وزیر داخلہ امیت شا کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی اور اقدام کو شملہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں