24

‘مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے کے بھارتی اقدام کا جائزہ لے رہے ہیں’

واشنگٹن: امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے کے بھارتی اقدام کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں