14

کشمیر میں بھارت نے ہر گھر کے باہر 10 فوجی کھڑے کر دیئے: فردوس عاشق

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارت نے ہر گھر کے باہر 10 فوجی کھڑے کر دیئے، کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، ہمیں ملکر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کی مذمت کرنی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں