16

مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف قرارداد ایوان میں پیش

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں