10

پاکستان نےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنےکا اقدام مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بھارتی اقدام کو مسترد کر دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے اس غیرقانونی اقدام کےخلاف تمام آپشنز بروئے کارلائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں