17

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد: امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز آج 5 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی، اعلیٰ سطحی امریکی وفد بھی ان کے ہمراہ ہو گا۔ ایلس ویلز اپنے دورے کے دوران سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں