14

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد

نئی دہلی: بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کر دی۔ ایس جے شنکر نے کہا مسئلہ کشمیر پر بات صرف پاکستان کےساتھ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں