40

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا 30 جولائی تک معاہدے کا وقت پورا کروں گا، اس کے بعد ذمہ داریاں نہیں نبھاؤں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں