48

احسان مانی کا ورلڈکپ میں کارکردگی کا جائزہ لیکر کپتان کی تبدیلی کا عندیہ

لندن: چیئرمین پی سی بی نے ورلڈکپ میں ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لے کر کپتان کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا اگلے 4 سال کیلئے منصوبہ بندی کی جائے گی اور کوئی بھی فیصلہ جلدبازی میں نہیں کیا جائے گا، ٹیم میں ذہنی پختگی کی کمی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں