49

وپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر 50 پیسے مہنگا، 157 روپے 50 پیسے پر فروخت

کراچی: (دنیا نیوز) ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے اضافے کے بعد 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کااضافہ ہوا. دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 108 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں